2 مئی 2012 - 19:30

پاکستان کےقبائلی علاقےباجوڑ ايجنسي کے چمرکنڈ ميں دھماکا ہو ا ہے جس ميں ابتدائي اطلاعات کے مطابق 4افراد مارےگئےہیں ۔

ابنا: موصولہ رپورٹ کےمطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بم کے ذريعے کيا گيا جسے ريموٹ کنٹرول سے اڑايا گيا. دھماکے کے بعد سيکيورٹي فورسز نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا ۔ ابھی تک کسی گروہ نےاس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم کہاجارہاہے کہ اس دھماکےمیں بھی طالبان پاکستان کاہاتھ ہوسکتاہے

....

/169